فلم’’دل والے دلہنیا لے جائیں گے ‘‘ میرے لئے ہمیشہ سپیشل رہے گی،کا جول
پیر 22 اکتوبر 2018 13:49
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہکا جول نے سوشل میڈیا ٹویٹر میں فلم کو 1200 ہفتوں پر سینما میں چلنے پر اور لگاتار پسند کرنے پر اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا اور یہ فلم ان کے دل کے بہت قریب ہے اور یہ فلم نہ صرف ان کیلئے سپیشل ہے بلکہ ان کے مداحوں کے لئے بھی اتنی ہی اہم ہے ۔
فلم’’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘‘ کو بطوربہترین فلم 10فلم فئیر ایوارڈ کا اعزازحاصل ہے ۔اس فلم کے ہدایتکار ادیتیا چوپڑہ تھے ،فلم’’دل والے دلہنیا ‘‘ میں کاجول کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار شاہ رخ خان کو اس فلم کے لئے بہترین اداکار کا ایوارڈ بھی دیا گیا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Abida Parveen
Asa Butterfield
Noor Hassan Rizvi
Asim Azhar
Monica Bellucci
Akram Rahi
Akshay Kumar
Nandita Das
Gal Gadot
Nushrat Bharucha
Lucky Ali
Poonam Dhillon
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی