کرینہ کپور کی پھوکٹ میں فلم ’’ویر دی ویڈنگ‘‘ کی عکس بندی مکمل

منگل 14 نومبر 2017 14:07

کرینہ کپور کی پھوکٹ میں فلم ’’ویر دی ویڈنگ‘‘ کی عکس بندی مکمل
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2017ء) بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے سری لنکا کے شہر پھوکٹ میںفلم ’’ویر دی ویڈنگ‘‘ کی عکس بندی مکمل کر لی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈفلم ساز شاشنکا گھوش نے سوشل میڈیا پر فلم ’’ویر دی ویڈنگ‘‘ کی پھوکٹ میں عکس بندی مکمل ہونے کا اعلان کیا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں کرینہ کپور، سونم کپور، سوارہ بھاسکر اور شیخا تلسانیا شامل ہیں ۔فلم آئندہ سال18مئی کو سینما گھرون کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 14/11/2017 - 14:07:59

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :