کرینہ کپور کی رنبیر کپور کے ساتھ بنائی گئی بچپن کی وڈیو نے انسٹاگرام پر دھوم مچا دی

بدھ 15 نومبر 2017 12:51

کرینہ کپور کی رنبیر کپور کے ساتھ بنائی گئی بچپن کی وڈیو نے انسٹاگرام پر دھوم مچا دی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2017ء) بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور کی رنبیر کپور کے ساتھ بنائی گئی بچپن کی وڈیو نے انسٹاگرام پر دھوم مچا دی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور اور رنبیر کپور کی بچپن میں بنائی گئی وڈیو انسٹاگرام پر شئیر کی گئی ہے جسے شائقین نے بہت پسند کیا۔ وڈیو میں رنبیر کپور کرینہ کپور کو کچھ سمجھاتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ کرینہ کپور ان دنوں فلم ’’ویر دی ویڈنگ‘‘ پر کام کر رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 15/11/2017 - 12:51:50

Rlated Stars :