فلم ’’جگا جاسوس ‘‘کا نیا پوسٹر منظر عام پر آگیا

جمعہ 16 جون 2017 11:24

فلم ’’جگا جاسوس ‘‘کا نیا پوسٹر منظر عام پر آگیا
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جون2017ء) بالی وڈ فلم ’’جگا جاسوس ‘‘کا نیا پوسٹر منظر عام پر آگیا ہے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’جگا جاسوس ‘‘ کے نئے پوسٹر میں کترینہ کیف اور رنبیر کپور ایک ساتھ دکھائی دے رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

فلم کے ہدایتکار انوراگ باسو ہیں ۔فلم رواں سال14جولائی کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی ۔

وقت اشاعت : 16/06/2017 - 11:24:47

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :