فلم ’’جگا جاسوس‘‘ کے سیٹ پر بنائی گئی ویڈیو جاری

منگل 20 جون 2017 12:47

فلم ’’جگا جاسوس‘‘ کے سیٹ پر بنائی گئی ویڈیو جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جون2017ء) بالی وڈ فلم ’’جگا جاسوس‘‘ کے سیٹ پر بنائی گئی ویڈیو جاری کر دی گئی ہے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کترینہ کیف اور رنبیر کپور کی فلم ’’جگا جاسوس‘‘ کے سیٹ پر بنائی گئی ایک ویڈیو فلم ساز نے جاری کی ۔

(جاری ہے)

ویڈیو میں انوراگ باسو اوررنبیر کپورہاتھی کے بچے کے ساتھ دکھائی دئیے جس میں انہوں نے مشہور گانا ’’ہاتھی میرے ساتھی‘‘ میں گایا ۔فلم کی کہانی ایک ایسے نوجوان پر مبنی ہے جو اپنے کمشدہ والد کی تلاش میں گلیوں میں گھومتا ہے ۔فلم میں کترینہ کیف مرکزی کردار ادا کریں گی ۔

وقت اشاعت : 20/06/2017 - 12:47:50

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :