کترینہ کیف کی بھارت کی اہم شخصیت سے طویل ملاقاتوں کی تصاویر منظرعام پر آگئیں

جمعہ 18 اگست 2017 13:25

کترینہ کیف کی بھارت کی اہم شخصیت سے طویل ملاقاتوں کی تصاویر منظرعام پر آگئیں
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 اگست2017ء) معروف بھارتی اداکار ہر تیک روشن آج کل اپنی نئی فلم "سوپر 30" کی تیاری میں مصروف ہیں۔ فلم معروف بھارتی ریاضی دان آنند کمار کی زندگی پر مبنی ہے اور اس فلم میں ہرتیک روشن آنند کمار کی زند گی کی عکاسی کر یں گے۔

(جاری ہے)

لہذاگزشتہ روز آنند کمار نے ہریتک روشن کو اپنے گھر بلایا تھا تاکہ اداکار ان کے زندگی کے پہلوؤں کو اچھی طرح جان سکیں اور اس ملاقات میں مشہور اداکارہ کترینہ کیف بھی موجود تھیں۔لیکن خیال کیا جارہاہے کہ کترینہ کیف نے ایک نہیں بلکہ متعدد بار آنند کمار سے اس سلسلے میں ملاقاتیں کیں ہیں۔

وقت اشاعت : 18/08/2017 - 13:25:42

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :