کترینہ کیف فلم ’’راج نیتی2 ‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی

منگل 26 ستمبر 2017 11:35

کترینہ کیف فلم ’’راج نیتی2 ‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2017ء) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف فلم ’’راج نیتی2‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف آج کل آنند ایل رائے کی فلم میں شاہ رخ خان کے ساتھ عکسبندی میں مصروف ہیں۔

(جاری ہے)

پرکاش جھا کی فلم ’’راج نیتی2‘‘ کے لئی کترینہ کیف سے رابطے کر رہے ہیں۔ فلم ’’راج نیتی‘‘ میں کترینہ کیف، رنبیر کپور، ارجن رامپال، اجے دیوگن، نینا پاٹیکر، منوج بجپائی اور نصیر الدین شاہ نے اہم کردار ادا کیا تھا۔

وقت اشاعت : 26/09/2017 - 11:35:52

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :