کترینہ کیف کا شاہ رخ خان کی 52 ویں سالگرہ کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار

جمعرات 2 نومبر 2017 12:00

کترینہ کیف کا شاہ رخ خان کی 52 ویں سالگرہ کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 نومبر2017ء) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے شاہ رخ خان کی 52 ویں سالگرہ کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کترینہ کیف نے فلم ’’جب تک ہے جان‘‘ کے ساتھی اداکار شاہ رخ خان کی 52 ویں سالگرہ کے موقع پر نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے۔ کترینہ کیف آج کل سلمان کان کے ساتھ فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ پر کام کر رہی ہیں جو 22 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 02/11/2017 - 12:00:33

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :