فلم ’’عجب پریم کی غضب کہانی‘‘ کو8سال مکمل

منگل 7 نومبر 2017 13:07

فلم ’’عجب پریم کی غضب کہانی‘‘ کو8سال مکمل
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 نومبر2017ء) کترینہ کیف اور رنبیر کپور کی فلم ’’عجب پریم کی غضب کہانی‘‘ نی8سال مکمل کر لئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 2009میں بننے والی فلم ’’عجب پریم کی غضب کہانی‘‘کو 8سال مکمل ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

فلم کی کہانی پریم کی زندگی کے گرد گھومتی ہے جس کی زندگی کا کوئی مقصد نہیں ہوتاسوائے اپنے کاہل دوستوں کے ساتھ گھومنا پھرنا اور پھر جینے نامی لڑکی سے اس کی ملاقات اس کی زندگی بدل دیتی ہے ۔فلم کے دو گانے ’’تو جانے نہ‘‘ اور ’’پریم کی نییا‘‘ بہت مقبول ہوئے۔

وقت اشاعت : 07/11/2017 - 13:07:49

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :