ہریتھک روشن فلم ’’دبنگ ‘‘ کی ہیروئن سوناکشی سنہا کے مداح نکلے
پیر 17 اپریل 2017 19:26
(جاری ہے)
ہریتھک روشن کا کہنا تھا کہ فلم ’’ دبنگ ‘‘ دیکھنے کے بعد مجھے لگا کہ سوناکشی انڈسٹری کی بہترین رقاصاؤں میں سے ایک ہیں جب کہ میں نے ان کی تمام فلمیں دیکھی ہیں جس میں انہوں نے ہر کردار کو دل سے نبھایا ہے۔
انہوں نے کہا کہ میں نے آج تک کسی کا آٹو گراف نہیں لیا لیکن میں سوناکشی کا خصوصی طور پر آٹوگراف لینا چاہوں گا کیوں کہ ان کی اداکاری اور رقص سے بے حد متاثر ہوں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Angela Bassett
Peter Stormare
Sami Khan
Beth Toussaint
Daniel Day-Lewis
Naomi Watts
Christine Taylor
Elizabeth Gillies
Ashley Greene
Mahirah Khan Askari
Rohit Shetty
Keanu Reeves
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا