کالج کے زمانے میں تفریحی مقامات کی سیر کے لئے دوستوں کے ہمراہ بسوں اور ٹرینوں میں گانے گا کر پیسے اکٹھے کرتے تھا، ایوشمان کھرانہ

ممبئیکالج کے زمانے میں تفریحی مقامات کی سیر کے لئے دوستوں کے ہمراہ بسوں اور ٹرینوں میں گانے گا کر پیسے اکٹھے کرتے تھا، ایوشمان کھرانہ

بدھ 19 اپریل 2017 21:49

کالج کے زمانے میں تفریحی مقامات کی سیر کے لئے دوستوں کے ہمراہ بسوں اور ٹرینوں میں گانے گا کر پیسے اکٹھے کرتے تھا، ایوشمان کھرانہ
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2017ء) بالی وڈ اداکار ایوشمان کھرانہ کالج کے دنوں میں بسوں اور ٹرینوں میں گانا گا کر پیسے اکٹھے کیا کرتے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکار ایوشمان کھرانہ نے نئی فلم’’ میری پیاری بندھو ‘‘کی تشہیر کے لئے منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران اس بات کا انکشاف کیا کہ وہ کالج کے زمانے میں دوستوں کے ہمراہ بسوں اور ٹرینوں میں گاتے تھے ، لوگوں کو محظوظ کر کے ان سے پیسے اکٹھے کرتے تھے اور پھر دوستوں کے ہمراہ انہیں جمع شدہ پیسوں سے تفریحی مقامات کی سیر پر جاتے تھے اور ہلہ گلہ کرتے تھے،اداکار کی نئی فلم میری پیاری بندھو جلد ہی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

بالی وڈ اداکار ایوشمان کھرانہ کالج کے دنوں میں بسوں اور ٹرینوں میں گانا گا کر پیسے اکٹھے کیا کرتے تھے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکار ایوشمان کھرانہ نے نئی فلم’’ میری پیاری بندھو ‘‘کی تشہیر کے لئے منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران اس بات کا انکشاف کیا کہ وہ کالج کے زمانے میں دوستوں کے ہمراہ بسوں اور ٹرینوں میں گاتے تھے ، لوگوں کو محظوظ کر کے ان سے پیسے اکٹھے کرتے تھے اور پھر دوستوں کے ہمراہ انہیں جمع شدہ پیسوں سے تفریحی مقامات کی سیر پر جاتے تھے اور ہلہ گلہ کرتے تھے،اداکار کی نئی فلم میری پیاری بندھو جلد ہی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ ۔

وقت اشاعت : 19/04/2017 - 21:49:56