کریتی سینن کی فلم رابطہ کی ٹیم کے ہمراہ سیلفی ٹوئٹر پر جاری

بدھ 19 اپریل 2017 21:49

کریتی سینن کی فلم رابطہ کی ٹیم کے ہمراہ سیلفی ٹوئٹر پر جاری
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2017ء) بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن نے فلم رابطہ کی ٹیم کے ہمراہ ایک خوبصورت سیلفی ٹوئٹر پر جاری کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک خوبصورت سیلفی جاری کی ہے وہ اور دیگر ٹیم ہاتھوں سے ویکٹری کا نشان بناتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں،یہ سیلفی انہوں نے فلم رابطہ کے ٹریلر لانچ کے موقع پر بنائی تھی،فلم رابطہ میں ان کے ہیرو اداکار سوشانت سنگھ راجپوت ہوں گے ،فلم جلد سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ ۔

وقت اشاعت : 19/04/2017 - 21:49:59

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :