بھارتی اداکارہ شیبا بھاگڑی نے پاکستان میں اپنا قیام مزید بڑھا دیا

جمعرات 20 اپریل 2017 18:20

بھارتی اداکارہ شیبا بھاگڑی نے پاکستان میں اپنا قیام مزید بڑھا دیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اپریل2017ء) بھارتی اداکارہ شیبا بھاگڑی نے پاکستان میں اپنا قیام مزید بڑھا دیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق شیبا بھاگڑی چند روز قبل اپنے فیملی ممبران کے ہمراہ پاکستان آئی تھیں جہاں انھوں نے ننکانہ صاحب اور حسن ابدال سمیت دیگر شہروں میں مقدس مقامات کی زیارت کیں جب کہ اس کے ساتھ ساتھ انھوں نے مختلف شہروں میں مقیم اپنے رشتہ داروں اوردوستوں سے بھی ملاقاتیں کیں۔

وقت اشاعت : 20/04/2017 - 18:20:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :