ویسا ہی کام کر رہی ہوں جیسا شائقین پسند کرتے ہیں‘ماورہ حسین
UrduPoint Android Application

ویسا ہی کام کر رہی ہوں جیسا شائقین پسند کرتے ہیں‘ماورہ حسین

جمعہ اپریل 2:05 pm
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 اپریل2017ء)ٹاپ ماڈل و اداکارہ ماورہ حسین نے کہا کہ میں ویسا ہی کام کر رہی ہوں جیسا شائقین پسند کرتے ہیں بھارت جا کر فلموں میں کام کرنا کوئی برائی نہیں۔

(خبر جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو میں ماورہ حسین نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ میرے کام کو صرف پاکستان نہیں بلکہ بھارت میں بھی پسند کیا جا تاہے جس کی بنیادی وجہ میرے کام کا منفرد انداز ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے کبھی بھی فحاشی اور عریانی کا سہارا

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

نہیں لیا بلکہ ہمیشہ سے ویسا کام کر رہی ہوں جیسا شائقین پسند کرتے ہیں‘ میں لاتعدادکام کرچکی ہوں میں تو اتنا جانتی ہوں کہ فنکار کو سازش سے نہیں بلکہ اپنے کام سے دوسروں کو ہرانا چاہیے۔

متعلقہ ستارے

ستاروں کی خبریں