پوجا بھٹ علی عظمت کا جنم دن منانے لاہور پہنچ گئیں

جمعہ 21 اپریل 2017 14:05

پوجا بھٹ علی عظمت کا جنم دن منانے لاہور پہنچ گئیں
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 اپریل2017ء) بھارت کے معروف ہدایت کار مہیش بھٹ کی بیٹی اداکارہ پوجا بھٹ واہگہ کے راستے لاہور پہنچ گئیں ہیں۔

(جاری ہے)

پوجا بھٹ علی عظمت کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کریں گی اور دیگر فنکاروں سے بھی ملاقات کریں گی۔لاہور کے مختصر دورے میں بھارتی اداکارہ لاہور کے تاریخی اور تفریحی مقامات کی سیر بھی کریں گی۔ اس سے قبل پوجا بھٹ گزشتہ برس دسمبر میں لاہور آئیں تھیں اور نیو ایئر منانے کے بعد پوجا بھٹ واپس بھارت روانہ ہو گئیں

وقت اشاعت : 21/04/2017 - 14:05:13

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :