1970 کی کامیاب ترین فلم آئینہ کا سیکوئل بننے جارہا ہے جس میں چالیس سال کے بعد
خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے
لالی وڈ کی مقبول ترین جوڑی ندیم بیگ اور اداکارہ شبنم ایک مرتبہ پھر بڑی اسکرین پر نظر آنے والے ہیں۔ آئینہ ٹو کی ہدایت کاری لالی وڈ کے شو مین سید نور دیں گے۔۔فلم کی عکس بندی کیلئے کراچی اور کینڈا کا انتخاب کیا گیا ہے تاہم شوٹنگ کا آغاز رواں سال ستمبر سے کردیا جائے گا۔