سوناکشی سنہا کی نئی فلم"نور"ریلیز کے تین دنوں میں صرف5.52کروڑ ہی کما سکی

پیر 24 اپریل 2017 11:55

سوناکشی سنہا کی نئی فلم"نور"ریلیز کے تین دنوں میں صرف5.52کروڑ ہی کما سکی
نئی دہلی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2017ء) بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کی نئی فلم"نور"ریلیز کے تین دنوں میں صرف 5.52کروڑ ہی کما سکی ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ فلم"نور"جو 21اپریل کو سینیما گھروں کی زینت بنی تھی نے ریلیز کے پہلے دن 1.54کروڑ دوسرے اور تیسرے دن 1.89اور2.09کروڑ کا بزنس کیا ہے ۔یہ فلم لوگوں میں زیادہ مقبول نہیں ہو سکی ہے۔ فلم نے 2دنوں میں صرف 3کروڑ کا بزنس کیا ہے ۔فلم کے ہدایتکار سنیل سپی تھے ۔

وقت اشاعت : 24/04/2017 - 11:55:13

Rlated Stars :