شاہ رخ خان نے ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی یادگار تصویر شیئر کی

پیر 24 اپریل 2017 11:55

شاہ رخ خان نے ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی یادگار تصویر شیئر کی
نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2017ء) بالی وڈ کے سپر سٹار شاہ رخ خان نے اپنے مداحوں کے ساتھ ٹوئٹر پر اپنی ایک یادگار تصویر شیئر کی ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شاہ رخ خان نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرایک تصویر جاری کی ہے جس میں وہ برف پر بیٹھے ہوئے دیکھائی دے رہے ہیں ۔ بر ف کی ڈھیری پر انہوں نے اپنے بچوں سوہانہ اور آریان کا نام لکھا ہوا ہے ۔

وقت اشاعت : 24/04/2017 - 11:55:19

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :