فلم "دل دھڑکنے دو" کی ٹیم کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر

پیر 24 اپریل 2017 12:48

فلم "دل دھڑکنے دو" کی ٹیم کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر
نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2017ء) بالی وڈ فلم "دل دھڑکنے دو" کی ٹیم 2 سال بعد اکھٹی ہوئی اوراس حوالے سے اپنے مداحوں کے لئے سوشل میڈیا پر تصویر بھی شیئر کی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم "دل دھڑکنے دو" کی ٹیم کے نمایاں رکن زویا اختر ،رنویر سنگھ اور پریانکا چوپڑا ہیں جو 2 سال بعد اکھٹے ہوئے ہیں اور اس حوالے سے سوشل میڈیا پر بلیک اینڈ وائٹ تصویر شیئر کی ہے ۔پریانکا چوپڑا ڈرامہ سیریز کوانٹیکو کی شوٹنگ مکمل کرنے کے بعد بھارت واپس آ گئی ہیں اور بہت جلد اپنی ہالی وڈ فلم بے واچ کی تشہیری مہم شروع کریں گی۔

وقت اشاعت : 24/04/2017 - 12:48:57

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :