والدین اور بڑے بھائی مجھے ابھی بھی بچہ سمجھتے ہیں، اداکار ورون دھون

پیر 24 اپریل 2017 12:49

والدین اور بڑے بھائی مجھے ابھی بھی بچہ سمجھتے ہیں، اداکار ورون دھون
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2017ء) بالی وڈ اداکار ورون دھون نے کہا کہ ان کے والدین اور بڑے بھائی انہیں ابھی بھی بچہ سمجھتے ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکار ورون دھون نے اپنے تازہ انٹرویو میں بتایا کہ ان کے والدین اور ان کے بڑے بھائی ابھی بھی ان سے ایسے لاڈ پیار کرتے ہیں جیسے وہ چھوٹے سے بچے ہیں اور ان کے بارے ذیادہ محتاط رویے کے مالک ہیں،اداکار کی حال میں ریلیز ہونے والی فلم بدریناتھ کی دلہنیا ہے جس میں ان کی ہیروئن اداکارہ عالیہ بھٹ ہیں فلم نے باکس آفس پر شاندار بزنس کیا ہے۔

وقت اشاعت : 24/04/2017 - 12:49:08

Rlated Stars :