ڈیوڈ دھون کی دونوں بیٹوں کے ساتھ بنائی گئی تصویر ٹوئیٹر پر شئیر کی ہے

پیر 24 اپریل 2017 13:02

ڈیوڈ دھون کی دونوں بیٹوں کے ساتھ بنائی گئی تصویر ٹوئیٹر پر شئیر کی ہے
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2017ء) بالی وڈ ہدایتکار ڈیوڈ دھون نے اپنے دونوں بیٹوں کے ساتھ ایک تصویر اپنے مداحوں کے ساتھ شئیر کی ہے ۔

(جاری ہے)

یہ تصویر ڈیوڈ دھون نے اپنے بیٹے ورون کی سالگرہ کے موقع پر سماجی میل جول کی ویب سائٹ پر شیئر کی ہے ۔ ڈیوڈ دھون نے اپنے بیٹے ورون کے ساتھ پہلے ایک فلم "میں تیر ا ہیرو"اور اب"جڑواں "2 کی ہے اس فلم میں ورون نے دوہرا کردار ادا کیا ہے۔

وقت اشاعت : 24/04/2017 - 13:02:50

Rlated Stars :