بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شئیر کی

پیر 24 اپریل 2017 13:02

بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شئیر کی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2017ء) بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شئیر کی ہے ۔

(جاری ہے)

تصویر میں شردھا بہت خوبصورت دیکھائی دے رہی ہیں ۔انہوں نے کالے رنگ کی سکرٹ زیب تن کر رکھی ہے اور ساتھ میں لانگ شوز اور گولڈن پرس کے ساتھ وہ بہت دلکش دیکھائی دے رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 24/04/2017 - 13:02:55

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :