بالی وڈ اداکارہ شیلپا سیٹھی کی جے پورمیں یوگا تقریب میں شرکت، لوگوں کو ٹیپس بھی دیں

پیر 24 اپریل 2017 13:02

بالی وڈ اداکارہ شیلپا سیٹھی کی جے پورمیں یوگا  تقریب میں شرکت، لوگوں کو ٹیپس بھی دیں
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2017ء) بالی وڈ اداکارہ شیلپا سیٹھی نے جے پورمیں یوگا سے متعلق تقریب میں شرکت کی اور اس دووران یوگا کیا اوروہاں موجود لوگوں کو ٹیپس بھی دیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے مشورہ دیا کہ اچھی صحت کے لئے روزانہ صبح یوگاکرنا اور اچھی خوراک کا استعمال ضروری ہے۔

وقت اشاعت : 24/04/2017 - 13:02:57

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :