شردھا کپور کی نئی فلم حسینہ 14 جولائی کو ریلیز ہو گی

پیر 24 اپریل 2017 13:44

شردھا کپور کی نئی فلم حسینہ 14 جولائی کو ریلیز ہو گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2017ء) بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور کی نئی فلم حسینہ 14 جولائی کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور کی نئی فلم حسینہ 14 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی،فلم کی دیگر اہم کاسٹ میں سدھانت کپور اور انکر بھاٹیہ ہیں، فلم کی کہانی جرم کی دنیا کی داستان ہے، فلم کی ہدایات اپوروا بھاٹیا ہیں،فلم کی پروڈیوسر ناہید خان ہیں جبکہ فلم کی کہانی سریش نائر نے تحریر کی ہے۔

وقت اشاعت : 24/04/2017 - 13:44:30

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :