صنم بلوچ کی ’استخارہ‘ کے ساتھ ٹی وی پر واپسی
پیر 24 اپریل 2017 21:10
(جاری ہے)
صنم بلوچ کا کہنا تھا کہ ’یہ ڈرامہ اداکار فہد مصطفیٰ کی پروڈکشن کمپنی بگ بینگ پروڈکشن کے بینر تلے بننے جارہا ہے، جس کی کہانی نائیلا انصاری نے تحریر کی‘۔
انہوں نے مزید کہا کہ ’اس ڈرامے میں میرے ساتھ سرمد کھوسٹ مرکزی کردار ادا کریں گے، میں ایک ایسی لڑکی بنی ہوں جس کی کالج کی تعلیم مکمل ہوتے ہی شادی کردی جاتی ہے‘۔صنم بلوچ کے مطابق ’میں ابھی بہت زیادہ کہانی کے بارے میں نہیں بتاسکتی، بس یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جس کی شادی ایک بڑی عمر کے شخص سے کرائی جاتی ہے‘۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Uma Thurman
Ashraf Khan
rubi anam
Jessica Chastain
Azra Sherwani
Aidan Turner
Diana Penty
Alexandra Breckenridge
Fariha Pervez
Reese Witherspoon
Jennifer Lawrence
Sharon Stone
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی