اداکار فرحان اختر فلم لکھنو سینٹرل میں دیہاتی کے کردار میں نظر آئینگے

منگل 25 اپریل 2017 20:16

اداکار فرحان اختر فلم لکھنو سینٹرل میں دیہاتی کے کردار میں نظر آئینگے
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اپریل2017ء) بالی وڈ اداکار فرحان اختر فلم لکھنوئ سینٹرل میں دیہاتی کے کردار میں نظر آئینگے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکار فرحان اختر اپنی نئی آنیوالی فلم لکھنوئ سینٹرل میں دیہاتی کے کردار میں جلوہ گر ہوں گے،فلم کی پہلی جھلک جاری ہو چکی ہے جس میں اداکار پہلی بار دیہاتی کپڑے پہنے ہوئے کھانے کی ڈش پکڑے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں،فلم کے پروڈیوسر نکھیل ادوانی ہیں،فلم کی عکسبندی جلد ہی مکمل کر لی جائے گی۔

وقت اشاعت : 25/04/2017 - 20:16:46

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :