بالی ووڈ اداکارعامر خان نے 16سالہ پرانی قسم توڑ دی

عامر خان معروف گلوکارہ لتا منگیشکر کے والد دینا ناتھ منگیشکر کے نام سے ایوارڈ کی تقریب میں شرکت کی

بدھ 26 اپریل 2017 11:51

بالی ووڈ اداکارعامر خان نے 16سالہ پرانی قسم توڑ دی
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2017ء)بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے ایوارڈ نہ لینے کی اپنی قسم توڑ دی، انہوں نے لتا منگیشکر کے لیے 16 سال پرانا اصول توڑ دیا۔

(جاری ہے)

عامر خان معروف گلوکارہ لتا منگیشکر کے والد دینا ناتھ منگیشکر کے نام سے ایوارڈ کی تقریب میں شرکت کی اور آر ایس ایس چیف کے ہاتھوں سے اپنی فلم ’دنگل‘ کے لیے ایوارڈ بھی وصول کیا۔

وقت اشاعت : 26/04/2017 - 11:51:30

Rlated Stars :