شاہ رخ خان کی نئی فلم کا نام بہت جلد فائنل ہو جائے گا ،امتیاز علی

بدھ 26 اپریل 2017 12:39

شاہ رخ خان کی نئی فلم کا نام بہت جلد فائنل ہو جائے گا ،امتیاز علی
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2017ء) بالی وڈ سپر سٹار شاہ رخ خان اور انوشکا شرما بھارتی ڈائریکٹر امتیاز علی کی نئی فلم میں ایک ساتھ دیکھائی دیں گے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس ضمن میں امتیاز علی کا کہنا تھا کہ فلم کا نام تاحال نہیں رکھا گیا اور بہت جلد فلم کا نام فائنل ہو جائے گا جبکہ فلم 11اگست کو سینیما گھروں کی زینت بنے گی ۔امتیاز علی سے اکشے کمار اور ان کی فلم کا ایک ساتھ ریلیز ہونے کے بارے میں پوچھا گیا جس پر ان کا کہنا تھا کہ شیری نارائن سنگھ نے صرف دو فلمیں بنائی ہیں اس لئے ان کو ان سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔

وقت اشاعت : 26/04/2017 - 12:39:40

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :