بالی وڈ فلم"باہو بالی"2 کا نیا پوسٹر جاری

بدھ 26 اپریل 2017 12:39

بالی وڈ فلم"باہو بالی"2 کا نیا پوسٹر جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2017ء) بالی وڈ فلم"باہو بالی"2 کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے ۔پوسٹر میں بالی وڈ اداکارہ انوشکا شیٹی شاہی جلال میں نظر آرہی ہیں ۔

(جاری ہے)

فلم میں انوشکا دیواسنا اوتار کا کردار ادا کریں گی ۔فلم28اپریل کو سینیما گھروں کی زینت بنے گی ۔پوسٹر میں انوشکا نیلے رنگ کی شاہی ساڑھی میں بھاری زیورات کے ساتھ تخت پر بیٹھی ہوئی دیکھائی دے رہی ہیں ۔

وقت اشاعت : 26/04/2017 - 12:39:52

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :