دیپیکا پڈوکون فلم"رابطہ" میں سپیشل سانگ کریں گی

بدھ 26 اپریل 2017 13:16

دیپیکا پڈوکون فلم"رابطہ" میں سپیشل سانگ کریں گی
نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2017ء) بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون سوشانت سنگھ راجپوت اور کریتی سینن کی نئی فلم" رابطہ" میں سپیشل سانگ کریں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم کے پروڈیوسر ہومی اداجانیا نی سپیشل گانے کے لئے دیپیکا کے ساتھ فلم "رابطہ" کی سیٹ کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔ فلم کی ہدایات دینیش وجان جبکہ پیشکش ہومی اداجانیا، بھوشن کمار اور دینیش وجان نے دی ہے ۔ فلم 9 جون کو ریلیز ہوگی۔

وقت اشاعت : 26/04/2017 - 13:16:26

Rlated Stars :