امریکا میں سالانہ کامک اینڈ انٹرٹینمنٹ ایکسپو کا انعقاد

بدھ 26 اپریل 2017 14:09

امریکا میں سالانہ کامک اینڈ انٹرٹینمنٹ ایکسپو کا انعقاد
شکاگو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اپریل2017ء)شکاگو میں3روزہ سالانہ کامک اینڈ انٹرٹینمنٹ ایکسپو کا انعقاد کیا گیا، جس میں فلمی اور کارٹون کرداروں کے روپ میں ہزاروں افرادنے شرکت کی۔

(جاری ہے)

ایکسپو میں منچلے نوجوانوں نیعجیب و غریب بہروپ دھار رکھے ہیں، کوئی سپر مین بنا، کسی نے بیٹ مین اور اسپائیڈرمین کا روپ دھارا تو کوئی خلائی مخلوق بنا۔جادوئی اور سائنس فکشن فلموں کے موضو ع پر ہو نے والے 3روزہ سالانہ کامک اینڈانٹرٹینمنٹ کنو نشن میں وزیٹرز کیلئے انڈورگیمز بھی رکھے گئیہیں، اس کے علاوہ کئی فلموں کے نئے ٹیزر ٹریلرز اور گیمز کے نئے ایڈیشنز بھی پیش کیے گئے ہیں۔

وقت اشاعت : 26/04/2017 - 14:09:35