ہمیشہ اپنی پسند کے کردار ادا کرتی ہوں: کنگنا رناوت

بدھ 26 اپریل 2017 14:09

ہمیشہ اپنی پسند کے کردار ادا کرتی ہوں: کنگنا رناوت
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اپریل2017ء)کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ بالی و وڈ میں جن افراد نے انکے ساتھ ان کی کامیابی سے قبل کام کرنے سے انکار کیا وہ بیوقوف ہیں۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے پسند کے کردار ادا کرتی ہیں اور انہیں اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ان کیساتھ کام کرنیوالے اداکار کتنے کامیاب ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ میں ایسے کئی لوگ ہیں جن کیلئے بڑے نام بہت اہمیت رکھتے ہیں مگر وہ ان میں سے نہیں۔

وقت اشاعت : 26/04/2017 - 14:09:37

Rlated Stars :