رنبیر کپور نے 9 کروڑ کی پیش کش ٹھکرادی
اداکار کو رنگ گورا کرنے والی کریم کے پروجیکٹ میں کام کرنے پر 9 کروڑ کی پیش کش کی گئی تھی
جمعرات 27 اپریل 2017 22:44
(جاری ہے)
بالی ووڈ کے کئی اداکار و اداکارائیں رنگ گورا کرنے والی کریموں کے برانڈ ایمبسڈرز ہیں جنہیں بعض دفعہ سخت تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے جب کہ گزشتہ دنوں اداکار ابھے دیول کی جانب سے بھی فیئرنس کریم کی تشہیر کرنے والے اداکاروں کو آڑے ہاتھوں لیا گیا تھا جس کے بعد دیگر اداکار بھی اب رنگ گورا کرنے والی کریموں کی تشہیر میں عدم دلچسپی کا اظہار کررہے ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رنبیرکپور کو رنگ گورا کرنے والی کریم کے مشہور برانڈ نے اپنے پروجیکٹ میں کام کرنے کی پیش کش کی جس کے عوض انہیں 9 کروڑ کی آفر کی گئی لیکن رنبیر نے کسی بھی فیئرنس کریم کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا۔ رنبیر کے انکار کے باوجود مشہور برانڈ نے انہیں ایک اشتہار میں ہی کام کرنے کی پیش کش کی جس پر انہوں نے فلمی مصروفیات کے باعث کام کرنے سے منع کردیا۔۔Famous Showbiz Stars
Reese Witherspoon
Hayley Atwell
Neeti Mohan
Ariana Grande
Emily Blunt
Adam Sandler
Mandira Bedi
Jennifer Tilly
Matthew Goode
Owen Wilson
Nawazuddin Siddiqui
Surveen Chawla
Showbiz News In Urdu
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا