بالی وڈ فلم"باہو بالی"2 کل سنیما گھروں کی زینت بنے گی

جمعہ 28 اپریل 2017 12:46

بالی وڈ فلم"باہو بالی"2 کل سنیما گھروں کی زینت بنے گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2017ء) بالی وڈاداکار پربھاس کی نئی فلم"باہو بالی"2آج سنیما گھروں کی زینت بنے گی ۔فلم کے ہدایتکار ایس ایس راج مولی ہیں ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم"باہو بالی"2کو جمعرات کو ریلیز ہونا تھا لیکن ونود کھنہ کی وفات کے باعث فلم کی ٹیم نے اس کے پریمیئر کو منسوخ کر دیا تھا ۔فلم"باہو بالی"2 کے ساتھ پربھاس کی نئی فلم "ساہو" کاٹریلر بھی دیکھایا جائے گا۔فلم"ساہو "کے ڈائریکٹر سوجیت ہیں ۔

وقت اشاعت : 28/04/2017 - 12:46:27

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :