عیدالفطر پر نرگس کا اپنے مداحوں کیلئے بڑا تحفہ

جمعہ 28 اپریل 2017 14:14

عیدالفطر پر نرگس کا اپنے مداحوں کیلئے بڑا تحفہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 اپریل2017ء) فلمسٹار نرگس عوام کے دلوں پر بجلی گرانے آرہی ہیں، عبدالفطر کے دن سے صرف الحمرا ہال میں اس ڈرامہ کا آغاز ہوگا جس کے پروڈیوسر خالد گجر ہیں اور اس ڈرامہ کی رائٹر و ڈائریکٹر اداکارہ نرگس ہیں۔

(جاری ہے)

اس ڈرامہ کی کہانی نرگس کی اپنی زندگی کی کہانی ہے۔ نرگس کا کہنا ہے کہ کافی عرصہ سے میں اپنی زندگی کی کہانی کو عوام کے سامنے لانا چاہتی تھی اس عید پر میری زندگی کی کہانی میری ہی زبانی مداحوں تک پہنچے گی۔

وقت اشاعت : 28/04/2017 - 14:14:42

Rlated Stars :