امیتابھ بچن نے ونود کھنہ کی یاد میں پرسون جوشی کی نظم ٹویٹر پر شیئر کر دی

جمعہ 28 اپریل 2017 16:17

امیتابھ بچن نے ونود کھنہ کی یاد میں پرسون جوشی کی نظم ٹویٹر پر شیئر کر دی
نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2017ء) بالی وڈ میگا سٹار امیتابھ بچن نے لیجنڈ اداکار ونود کھنہ کی یاد میں پرسون جوشی کی نظم ٹویٹر پر شیئر کی ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق لیجنڈ اداکار ونود کھنہ کی آخری رسومات کے موقع پر اداکار امیتابھ بچن اپنے بیٹے ابھیشیک بچن کے ساتھ موجود تھے جبکہ اس موقع پر دیگر بالی وڈ اداکاروں نے بھی شرکت۔امیتابھ بچن نے ونود کھنہ کی یاد میں پرسون جوشی کی خوبصورت نظم سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیئر کی ہے ،یہ نظم زندگی اور موت کی کڑوی سچائی اور حقیقیت کی عکاسی کرتی ہے۔دونوں اداکاروں نے متعدد فلموں میں ایک ساتھ کام کیا ۔

وقت اشاعت : 28/04/2017 - 16:17:09

Rlated Stars :