اصولوں کا ساتھ نہیں چھوڑا یہی وجہ ہے کبھی پابندی کا شکار نہیں ہوئی‘ڈاکٹر آئمہ خان

ہفتہ 29 اپریل 2017 12:39

اصولوں کا ساتھ نہیں چھوڑا یہی وجہ ہے کبھی پابندی کا شکار نہیں ہوئی‘ڈاکٹر آئمہ خان
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 اپریل2017ء) پرفارمر اور اداکارہ ڈاکٹر آئمہ خان نے کہا ہے کہ سفارشی اداکارئواں میں شامل نہیں ہوں اپنے کام کی وجہ سے مقام حاصل کیا ہے اب تک سینکڑوں ڈراموں میں کام کیا مگر اصولوں کا ساتھ نہیں چھوڑا یہی وجہ ہے کبھی پابندی کا شکار نہیں ہوئی۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو میں ڈاکٹر آئمہ خان نے کہا کہ اسٹیج انڈسٹری میں آگے بڑھنے کے بہت زیادہ مواقع ہیں اور میں ڈراموں کے ساتھ ساتھ فلموں میں بھی کام کو ترجیح دوں گی کیونکہ جس طرح میرے کام کو سٹیج پر پسند کیا جاتا ہے ۔

وقت اشاعت : 29/04/2017 - 12:39:17