الحمرا آرٹ گیلری میں ’’ویکھ لاہور‘‘ کی تصویری نمائش کا افتتاح

ہفتہ 29 اپریل 2017 12:39

الحمرا آرٹ گیلری میں ’’ویکھ لاہور‘‘ کی تصویری نمائش کا افتتاح
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 اپریل2017ء) لاہوروالڈسٹی اور لاہور آرٹس کونسل کے زیراہتمام گزشتہ روزالحمراآرٹ گیلری ’’ویکھ لاہور‘‘ تصویری نمائش کا افتتاح کمشنرعبداللہ خان نے کیا۔

(جاری ہے)

مختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے لوگوں کی بڑ ی تعدادنے شرکت کی۔ نمائش میں 450 سے زائد تصاویر ڈسپلے کی گئیں۔نمائش 5روز تک جاری رہے گی۔بتایاگیاہے کہ محکمے کو اندرون لاہور کے کلچر، تعمیرات اور پرانی عمارتوں پر 750سے زائد تصاویر موصول ہوئیں جن میں سے 45 تصاویرکاانتخاب کیاگیا۔

وقت اشاعت : 29/04/2017 - 12:39:31