فلم شپ منگل سودان کی عکسبندی مکمل

ہفتہ 29 اپریل 2017 13:16

فلم شپ منگل سودان کی عکسبندی مکمل
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2017ء) بالی وڈ اداکار ایوشمان کھرانہ اور بھومی پیڈنیکر نے فلم شپ منگل سودان کی عکسبندی مکمل کروا لی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکار ایوشمان کھرانہ اور بھومی پیڈنیکر نے اپنی نئی فلم شپ منگل سودان کی عکسبندی مکمل کروا لی ہے،اداکار نے فلم کی دیگر کاسٹ کے ہمراہ سیٹ پر آخری دن کی تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کر دی،ان کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ یہ ایک شاندار تجربہ تھا،امید کرتے ہیں فلم مداحوں کو پسند آئے گی اور اچھا بزنس کرے گی،فلم کی ہدایات آر ایس پراسانا نے دی ہے،فلم 1 ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 29/04/2017 - 13:16:32

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :