چائلڈ سٹار ڈیفنی کین کی فلم ’’لوگن‘‘ کے لئے دیے گئے آڈیشن کی وڈیو جاری

بدھ 17 مئی 2017 14:14

چائلڈ سٹار ڈیفنی کین کی فلم ’’لوگن‘‘ کے لئے دیے گئے آڈیشن کی وڈیو جاری
لاس اینجلس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2017ء) ہالی وڈ کی چائلڈ سٹار ڈیفنی کین کی فلم لوگن کے لئے دیے گئے آڈیشن کی وڈیو جاری کر دی گئی۔

(جاری ہے)

امریکی میڈیا کے مطابق چائلڈ سٹار ڈیفنی کین کی فلم لوگن کے لئے دیے گئے آڈیشن کی وڈیو سماجی وڈیوز کی ویب سائٹ یو ٹیوب پر جاری کی گئی ہے جس میں ڈیفنی کی اداکارانہ صلاحیتوں کا بخوبی تجزیہ کیا جا سکتا ہے،اسے ہف جیک مین پر وحشیانہ انداز میں وار کرنے کی اداکاری کرنے کو کہا گیا تھا،اس نے قدرتی انداز میںاداکاری کی جس کے نتیجے میں ہف کو بازو پر زخم بھی آئے اور اس طرح اسے فلم میں اہم کردار نبھانے کا موقع ملا جسے بڑے پیمانے پر مداحوں نے سراہا۔

وقت اشاعت : 17/05/2017 - 14:14:30

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :