شازیہ خشک نے ہمشکل افراد کی ’’جڑواں ایسوسی ایشن‘‘ بنالی

جمعہ 19 مئی 2017 23:08

شازیہ خشک نے ہمشکل افراد کی ’’جڑواں ایسوسی ایشن‘‘ بنالی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مئی2017ء) بین الاقوامی شہرت یافتہ صوفی گلوکارہ شازیہ خشک نے جڑواں جنم لینے والی لڑکیاں اور لڑکوں کے ’’جڑواں ایسوسی ایشن‘‘ بنالی۔

(جاری ہے)

بین الاقوامی شہرت یافتہ صوفی سنگر شازیہ خشک نے ہمشکل افراد کی ’’جڑواں ایسوسی ایشن‘‘ بنالی ہے کیوں کہ ان کے دو بیٹے بھی ہمشکل ہیں۔گلوکارہ شازیہ خشک نے بتایا کہ ’’20 مئی 2017 کو ہونے والا ’’سرائیکی میوزیکل میلہ‘‘ اس لیے مختلف اور انفرادیت کا حامل ہے کہ اس میں ہمشکل افراد اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے کیونکہ وہ اپنے جنم دن کے بعد ہی لوگوں کی توجہ کا مرکز بن جاتے ہیں۔

وقت اشاعت : 19/05/2017 - 23:08:20