فلم ’’اے دیتھ ان دی گنج‘‘ میں کون کونا کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتا، ادکار رنویر شورے

بدھ 24 مئی 2017 11:45

فلم ’’اے دیتھ ان دی گنج‘‘ میں کون کونا کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتا، ادکار رنویر شورے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2017ء) بالی وڈ اداکار رنویر شورے کا کہنا ہے کہ وہ فلم ’’اے دیتھ ان دی گنج‘‘ میں کون کونا کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق 5سال شادی کے بندھن میں رہنے کے بعد بالی وڈ ہدایتکارہ و ادا کارہ کون کونا اور رنویر شورے کی 2015 میں علیحدگی ہو گئی تھی ،جس کی وجہ سے رنویر ان کی فلم ’’اے دیتھ ان دی گنج‘‘میں کام نہیں کرنا چاہ رہے ۔

وقت اشاعت : 24/05/2017 - 11:45:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :