سوشانت سنگھ راجپوت اور کریتی سینن اپنی فلم ’’رابطہ‘‘ کی تشہیری مہم میں مصروف

بدھ 24 مئی 2017 12:03

سوشانت سنگھ راجپوت اور کریتی سینن اپنی فلم ’’رابطہ‘‘ کی تشہیری مہم میں مصروف
نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2017ء) بالی وڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت اور کریتی سینن اپنی فلم ’’رابطہ‘‘ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سوشانت سنگھ راجپوت اور کریتی سینن اپنی فلم ’’رابطہ‘‘ کی تشہیر کے لئے سوشل میڈیا پر تشہیری مہم کے دوران لی گئی تصاویر شیئر کرتے رہتے ہیں اور یہ کہنا غلط نہیں ہو گا کہ ان کے مداحوں فلم کی ریلیز کا بے صبری سے انتظار ہے اور وہ اس فلم کے لئے بے حد پرجوش ہیں ۔

وقت اشاعت : 24/05/2017 - 12:03:31

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :