ہالی ووڈ فلم’’وش اپون‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا
یہ فلم رواں سال30جون کو امریکی سنیما گھروں کی زینت بنائی جائے گی
بدھ 24 مئی 2017 12:31
(جاری ہے)
اس باکس کی وجہ سے لڑکی کی زندگی میں غیر معمولی واقعات رونما ہوتے ہیں یہاں تک کہ طاقت ور جادوئی باکس لوگوں کی موت تک کا سبب بن جاتا ہے۔
خطرناک واقعات کی منظر کشی کرتی اس فلم میں ہالی وڈ اداکار شیری لین، جوئے کنگ، ریان فلپس، الزبیتھ ریہم، شینن پرسر، کی ہونگ لی، ایلس لی اور سڈنی پارک اہم کرداروں میں جلوہ? گر ہو رہے ہیں۔خوف، دہشت، تھرل اور سنسنی سے بھرپور یہ فلم رواں سال30جون کو امریکی سنیما گھروں کی زینت بنائی جائے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Robin Williams
Josh Brolin
Penélope Cruz
Sonya Jehan
Fareed Ayaz
Arjun Kapoor
Shehnaz Sheikh
Helena Bonham Carter
Quentin Tarantino
Sana Nawaz
Abdullah Ejaz
Halle Berry
Showbiz News In Urdu
-
معروف کلاسیکل موسیقار بڑے غلام علی خان کی برسی منائی گئی
-
انگریزی ادب کے عظیم ڈراما نویس اور شاعر شیکسپیئر کی برسی منائی گئی
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا