فلم ’’ڈیئر مایا‘‘ کی تشہیر کے بعد پہاڑی وادیوں چھٹیاں گذارنا اور لطف اندوز ہونا چاہتی ہوں،منیشا کورالہ

بدھ 24 مئی 2017 12:49

فلم ’’ڈیئر مایا‘‘ کی تشہیر کے بعد پہاڑی وادیوں چھٹیاں گذارنا اور لطف اندوز ہونا چاہتی ہوں،منیشا کورالہ
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2017ء) بالی وڈ اداکارہ منیشا کورالہ کا کہنا ہے کہ وہ فلم ’’ڈیئر مایا‘‘ کی تشہیر کے بعد چھٹیاں منانے کے لئے پہاڑی وادیوں سے لطف اندوز ہونا چاہتی ہیں ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق منیشا کورالہ کا کہنا ہے کہ وہ فلم ’’ڈیئر مایا‘‘ کی تشہیری مہم کے بعد چھٹیاں منانے کے لئے پہاڑی وادیوں میں جاناچاہتی ہیں تاکہ وہ قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہو سکیں ۔

وقت اشاعت : 24/05/2017 - 12:49:04

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :