لیو پروڈکشن کی سی ای او ڈولی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

بدھ 24 مئی 2017 13:24

لیو پروڈکشن کی سی ای او ڈولی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مئی2017ء) لیو پروڈکشن کی سی ای او ،معروف ماڈل ڈولی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا گیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق فیروزہ اکرم نامی فیشن ڈیزائنرنے ماڈل ڈولی پر اپنا لوگو چوری کرنے کے خلاف عدالت سے سٹے حاصل کر رکھا تھا مگر اس کے باجود ڈولی نے مقامی ہوٹل میں فیشن شو منعقد کیا جس پر سول جج عثمان سرور نے ماڈل ڈولی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے 30مئی کو طلب کرلیا ۔

وقت اشاعت : 24/05/2017 - 13:24:25

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :