فلموں سے کنارہ کشی اختیار نہیں کی ‘بہت جلد دوبارہ فلموں میں نظر آئوں گی‘ندا چوہدری

بدھ 24 مئی 2017 13:24

فلموں سے کنارہ کشی اختیار نہیں کی ‘بہت جلد دوبارہ فلموں میں نظر آئوں گی‘ندا چوہدری
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 مئی2017ء) نامور اداکارہ ندا چوہدری نے کہا ہے کہ فلموں سے کنارہ کشی اختیار نہیں کی ‘بہت جلد دوبارہ فلموں میں نظر آئوں گی ۔

(جاری ہے)

خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ندا چوہدری نے کہا کہ مجھے ڈائر یکٹر مسعود بٹ نے بھی اپنی نئی فلم میں کام کر نے کی پیشکش کی مگر نے انکار کردیا کیونکہ میں آج کل اسٹیج ڈراموں میں بہت زیادہ مصروف ہوں مگر بہت جلد دوبارہ فلموں میں نظر آئوں گی اور جب تک شوبز میں ہوں فلمیں بھی کرتی رہوں گی ۔

وقت اشاعت : 24/05/2017 - 13:24:25

Rlated Stars :