بالی وڈ فلم ’’ہاف گرل فرینڈ ‘‘ نے 41.61کروڑ کما لئے

بدھ 24 مئی 2017 13:43

بالی وڈ فلم ’’ہاف گرل فرینڈ ‘‘ نے 41.61کروڑ کما لئے
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2017ء) بالی وڈ فلم ’’ہاف گرل فرینڈ ‘‘ نے 41کروڑ سے زائد کا بزنس کر لیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ارجن کپور اور شردھا کپور کی فلم ’’ہاف گرل فرینڈ ‘‘ کو کہ 19مئی کو ریلیز ہوئی تھی نے 41.61کروڑ روپے کا بزنس کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

فلم بھارتی مصنف چیتن بھگت کے ناول سے ماخوذ ہے ۔فلم کے ہدایتکار روہت سوری ہیں ۔

وقت اشاعت : 24/05/2017 - 13:43:58

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :