ٹام کروز فلم ’’ٹاپ گن‘‘ کا سیکوئل بنانے کی تیاریوں میں مصروف

بدھ 24 مئی 2017 13:43

ٹام کروز فلم ’’ٹاپ گن‘‘ کا سیکوئل بنانے کی تیاریوں میں مصروف
سڈنی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2017ء) ہالی وڈ سپر سٹارٹام کروز نے کہا ہے کہ وہ فلم ’’ٹاپ گن‘‘ کا سیکوئل بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں اور اگلے سال وہ اس کی فلم بندی کریں گے۔ٹام کروز آج کل آسڑیلیا میں اپنی فلم’’دی ممی‘‘ کی تشہیر میںمصروف ہیں ۔
وقت اشاعت : 24/05/2017 - 13:43:59

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :