ایشوریہ رائے بچن فلمساز مانی رتنم کی نئی فلم میں کام کریں گی

ہفتہ 27 مئی 2017 11:34

ایشوریہ رائے بچن فلمساز مانی رتنم کی نئی فلم میں کام کریں گی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مئی2017ء) بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن فلمساز مانی رتنم کی نئی فلم میں کام کریں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ اشوریہ رائے نے کہا کہ ذاتی وجوہات کی بناء پرگذشتہ 5 ماہ سے فلموں سے عارضی بریک لیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ مجھے 2 فلموں کے موضوعات اور سکرپٹ اچھے لگے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ ایشوریہ رائے فلمساز مانی رتنم کی نئی فلم میں کام کریں گی جو ہندی اور تامل زبان میں بنائی جائے گی

وقت اشاعت : 27/05/2017 - 11:34:37

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :